گوشہ گزینی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - گوشہ گزین ہونا سب سے الگ رہنا، تنہائی میں رہنا، خلوت نشینی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - گوشہ گزین ہونا سب سے الگ رہنا، تنہائی میں رہنا، خلوت نشینی۔